شب قد ر کے فضائل

شب قد ر کے فضائل پر مشتمل خوبصورت نظم

شب قد ر کے فضائل پر مشتمل ایک خوب صورت نظم

نتیجہ ء فکر: حضرت اقدس مولانا قاری صدیق احمد صاحب باندوی ؒ

پیش کش: حافظ وقاری محمدکلیم اللہ صاحب غیثی استاذ جامعہ غیث الہدی بنگلور

مبارک ہومسلمانو! مبارک ہومسلمانومبارک ہومسلمانو! مبارک رات آئی ہےخداکی رحمتوں اوربرکتوں کوساتھ لائی ہے

فضائل اس مبارک رات کے ،میں تم کو سناتاہوںخدائے پاک کا ارشاد،میں تم کوسناتاہوںہزاروں رات سے افضل ،یہ بے شک رات ہوتی ہےفرشتوں کے اترنے کا سبب یہ رات ہوتی ہے

حضرات محترم !فیضان قاسمی خالص ایک دینی ویب سائٹ ہے ،خود اس کا مطالعہ فرمائیں ،دوست واحباب کو اس کی طرف متوجہ فرکراشاعت دین وتبلیغ دین میں تعاون فرمائیں ۔ طالب دعا: ابوفیضان قاسمی

Similar Posts